Title Graphic: Questions & Answers

Questions & Answers

ہم اپنی ویب سائٹ کے اس صفحہ کو ہمارے محترم اورہردل عزیز
مرحوم بھائی اعمانیوئیل غلام کے نام سے منسوب کرتے ہیں جنہوں نے ہمیشہ ایسے سوالات اٹھائے ہیں جن سے انسانی ذہن کو وسعت عطا ہوئی


سوالات اوراُن کے جوابات MP3 منٹ MB
عقائد کی بات نہ ہو صرف اعمال کی بات ہو تو کیا دہرئیے حضرات جنت میں جائیں گے؟ سنئے 2 0.4
انجیل شریف میں ہے کہ بغیر اعمال کے ایمان مردہ ہے اوربغیر ایمان کے اعمال مردہ ہے اورجوچیز ہے ہی مردہ تواُس کا کیا ثواب ملے گا؟ سنئے 4 0.5
غربت اورامیری کا جوفرق ہے کیا یہ پروردگار عالم کی طرف سے ہے؟ سنئے 4 0.7
کیاانجیل شریف میں عورت کو طلاق دینے کا حق ہے؟ سنئے 1 0.2
جن مذاہب کی بنیاد خوف پر ہے اُ سکے کیا نتائج نکلیں گے اورجن مذاہب کی بنیاد محبت پر ہے اُن کے کیا نتائج نکلیں گے اورکیا نکلنے چاہیے؟ سنئے 6 1.1
کیا جنابِ مسیح کے علاوہ بھی کوئی ایسی شخصیت تاریخ میں گذری ہے جس نے آپ سے اعلیٰ تعلیم دی ہو؟ سنئے 12 2.1
انجیل شریف میں جو سیدنا مسیح نے یہ تعلیم دی ہے کہ اپنے دشمنوں سے پیارکرو اس کے بارے میں مخالفین کیوں کہتے ہیں کہ یہ کسی پاگل کی تعلیم ہے؟ سنئے 3 0.4
کیا مسیحی اصولوں پر اس دنیا میں حکومت قائم ہوسکتی ہے؟ سنئے 12 3.0